رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس…

رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )

  جعفر صادق

صفحہ 1 از 7

رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )


 

   عبدالحمید بلوچ  : میں نے ممتاز قریشی صاحب کے کل والے میسجز آپ کے کہنے پر چیک کئے مجھے کوئی بداخلاقی والے الفاظ نظر نہیں آئے۔البتہ آپ وہ میسجز میرے نمبر پر سینڈ کریں جس میں ممتاز بھائی نے آپ سے بداخلاقی کی ہے۔؟؟

  رانا سعید کا ایک اسکرین شاٹ میرے نمبر پر۔

ممتاز صاحب ! آپ کے  یہ الفاظ جھوٹ ( بداخلاقی) کیوں نہیں ہیں؟  اس کی وضاحت فرمائیں۔

   گروپ کھول دیا ہے ساتھی گفتگو جاری کرسکتے ہیں۔

     جعفر صادق: جھوٹے کو جھوٹا کہہ کر لعنت بھیجنے کا حکم ہے۔ یہ کوئی بداخلاقی نہیں ہے۔ اس تصویر میں تو دونوں شیعہ کے کمنٹ بھی بطور ثبوت دئے گئے ہیں۔ 

وحید شیعہ کے نزدیک صحابہ کرام قاتلین  عثمان  ہیں۔۔۔ اس گفتگو کی پی ڈی ایف اور فیس بک اسکرین شاٹس اس گروپ میں بھیجا جا چکا ہے۔ شیعہ کے پاس ایک بھی صحیح روایت نہیں جس میں کسی صحابی کا نام ہو۔

خود   رانا سعید شیعہ نے بھی دوران گفتگو إقرار  کیا تھا۔

دوسرا شیعہ رانا محمد سعید۔۔ اس نے یہ جھوٹ بولا کہ قاتلین عثمان  صحیح السند ثابت ہی نہیں۔۔جبکہ اس گفتگو میں کئی نام صحیح روایات سے بھی  دکھادئے گئے ہیں۔(دیکھیں pdf قاتلین عثمان صحیح روایات : پیج 19،21،32،64،125)


قاتلین عثمان صحیح روایات کی روشنی میں(سُنی و شیعہ مکالمہ)


اس طرح دونوں شیعہ  فیس بک پر کی گئی گفتگو  میں جھوٹے ثابت کئے گئے۔ الحمدلللہ۔

  رانا صاحب!۔۔ آپ سے معذرت کرتا ہوں۔ مزید گفتگو کرنا ممکن نہیں ہے۔ایک اور شیعہ عالم سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : اچھا ۔ مجھ پر آپ بار بار بداخلاقی کا الزام لگاتے ہو۔  کس بناء پر ؟؟     مجھ سے گفتگو اس لئے ممکن نہیں کہ میں آپ کے فرار کا ہر راستہ روکتا ہوں ، نا صرف روکتا ہوں بلکہ آپکی مکاریاں، عیاریاں اور دجل و فریب بھی سب کے سامنے رکھ دیتا ہوں ۔ صرف اس لئے ؟؟؟؟

  جعفر صادق: گذشتہ گفتگو رکھیں ایک سائیڈ پر!۔۔یہاں کی گئی گفتگو میں اپنے حسن اخلاق والے جوابات دیکھ لیں۔ آپ کو بار بار کہا گیا کہ ثابت کریں کہ میں ایسا ہوں، ویسا ہوں وغیرہ وغیرہ،آپ نے ثابت بھی نہ کیا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : میں نے تو ہر چیز ثابت کی سب کے سامنے رکھی لیکن آپ اس قدر مکار ہیں کہ اپنے لکھے ہوئے سے ہی انکاری ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں ؟؟؟؟   اس روش پر قائم رہئیے گا ۔ ابھی کچھ ثبوت پیش ہوں گے جن کی روشنی میں آپ اسی طرح کچھ لوگوں پر لعنت بھیجیں گے اس روش پر قائم رہتے ہوئے۔

  جعفر صادق: جو دعویٰ میری طرف منسوب کیا ، آپ کو صرف اسے دکھانا تھا۔ پوری پی ڈی ایف کھنگال لی لیکن وہ دعویٰ نظر نہ آیا بلکہ اس کی نفی ہر جگہ موجود تھی۔

 آپ  مجھے میرا دعویٰ دکھائیں۔خود کو سچا ثابت کریں۔میری آپ سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ:   مکاری سے مکر جائیں تو اور بات ہے ، ورنہ یہ پڑا ہے آپ کا  دعویٰ ۔ یقین مانیں آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس طرح مکر کر آپ سب کی آنکھوں دھول جھونک سکتے ہیں تو آپکی خام خیالی ، میں یقین سے کہتا ہوں آپ کی اس حرکت پر سُنی بھی دل ہی دل میں آپ پر دل کھول کر وہی کچھ بھیج رہے ہوں گے جس کے آپ اس حرکت کے تحت حقدار ہیں ۔

جھوٹے کو جھوٹا کہہ کر لعنت بھیجنے کا حکم ہے ، میرے حوالے سے جناب نے کہا کہ میں نے جھوٹ بولا کہ قاتلین عثمان صحیح السند سے ثابت نہیں اس لئے میں جھوٹا ، یہ میں آپ کی بھی کذب بیانی پیش کر رہا ہوں جہاں آپ خود فرما رہے ہیں گفتگو کے شروع میں کہ *کسی صحیح روایت میں کسی ایک قاتل کا نام ہی نہیں ہے تو کہاں سے دکھاؤں؟* ۔ محترم ذرا خود پر بھی لعنت بھیجئے کیونکہ اب آپ کے نزدیک یہ بات جھوٹ ہے کہ قاتل کسی صحیح السند سے ثابت نہیں جبکہ ابتدا میں تو آپ خود یہی موقف اختیار کیئے ہوئے تھے۔  کہاں کہاں سے بھاگو گے ؟؟؟؟ پورا مکالمہ ہی آپکی ذلالت سے بھرا پڑا ہے۔

  جعفر صادق: یہ اسکرین شاٹ اور اس کی وضاحت کئی بار کر چکا ہوں۔میری بات مجھ سے بہتر کون جانتا ہے۔ کیا جو میں نے جواب دیا ہے اسے مجھ سے زیادہ آپ جاننے کا دعویٰ کر سکتے ہیں؟ عجیب زبردستی ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : دوسری بات جب آپ خود دعویٰ کر رہے کہ ابن سباء اور سبائی گروہ کو آپ قاتل مانتے ہیں ، آپ یہ بھی اصول رکھ رہے ہیں کہ قاتل کو صحیح السند روایت سے ہی قاتل تسلیم کیا جائے گا آپ یہ بھی کہہ رہے کہ آپ ضعیف روایات اور قول مشہورہ بیشک اہل علم ہی بیان کریں صحیح سند نہیں ہے تو آپ کے نزدیک بات درست نہیں ۔ تو ابہام کیا رہ گیا ؟ آپ کا دعویٰ نیٹ شیل میں یہی سامنے آتا ہے کہ آپ ابن سباء اور سبائی گروہ کو قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح سند ہی سے مانتے ہیں ۔

 جعفر صادق: اس کی وضاحت میں کل کر چکا۔ کسی صحابی کے نام کی بات کر رہا ہوں  کہ کوئی صحابی قاتلین عثمان میں نہیں تھا یہ صحیح روایت سے ثابت نہیں ہے! کیونکہ اس  پوسٹ میں  صحابہ کو  ملوث کیا جا رہا تھا۔۔ اس کے علاوہ جب مزید تحقیق کی تو کئی نام صحیح روایات میں مل گئے جو دوران گفتگو بھیجے بھی گئے۔

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: آپ کی بات خود اسکرین شاٹ میں واضح موجود ہے ، آپ اپنی بات سے مکر کیوں رہے ہیں ۔

  جعفر صادق: ویسے بھی اگر میں نے یہ کہا کہ قاتلین عثمان کا تعین صحیح روایات سے ثابت نہیں تو  یہ بات جھوٹ کے زمرے میں آتی ہی نہیں۔۔۔زیادہ سے زیادہ اسے  لاعلمی کہہ سکتے ہیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : بالکل غلط بات ، بات بات پر مکاری آپکو گھٹی میں دی گئی ہے۔

 جعفر صادق: ایک وقت میں ایک کمنٹ کریں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : تو بے حیا آدمی یہی بات تم مجھ پر جھوٹ کے عنوان سے کیوں لاگو کر رہے ہو، ابھی بہت کچھ ہے قریشی صاحب جتنی زیادہ مکاری کرو گے اتنی زیادہ رسوائی ہوگی آپ کی ۔

 جعفر صادق: *ابن سبا کے پالتو بدمعاش سبائی گروہ قتل عثمان میں ملوث تھا* اس جملے کو صبح شام دس بار پڑھا کریں۔ افاقہ ہوگا۔ ان شاء اللہ

  رانا محمد سعید شیعہ : بس جب مکاری کام نا آئے تو اول فول بکواسیات شروع کر دیتے ہو۔ پھر آپ کو آئینہ دکھایا جائے تو کہتے ہو یہ بداخلاقی ہے ۔

صفحہ 1 از 7