Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سنی لڑکی کا نکاح اسماعیلی لڑکے کے ساتھ کرنا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہندہ حنفی المسلک ہے اور زید بوہرہ فرقہ سے تعلق رکھتا ہے۔ ہندہ کا عقد زید کے ساتھ لاعلمی کی بناء پر ہوگیا ہے۔ صورت مسئولہ میں عقد جائزہ ہوا کہ نہیں؟

جواب: اسماعیلی فرقہ پر کفر کا فتویٰ ہے، اس لیے سنی صحیح العقیدہ لڑکی کا نکاح اس سے نہیں ہو گا۔

(فتاویٰ بحر العلوم: جلد، 4 صفحہ، 164)