شیعہ سوال
امی سیدہ عائشہؓ نے سیدنا علیؓ سے جنگِ جمل کیوں کی؟ اور کس کی اجازت سے کی؟
جواب اہلسنّت
یہ سارا فتنہ و فساد کی جڑ شیعہ کے بانی مذہب شیعہ عبداللہ ابنِ سباء یہودی کی سازش تھی ، اسی دکھلائے ہوئے بدمعاش ٹولے مصر، کوفہ اور بصرہ سے آئے تھے جو قاتلان عثمان اور باغی ہیں انہوں نے دونوں گروہوں میں گُھس کر جھڑپیں کی۔
مزید تفصیل کے لئے جمل لکھ کر مختلف مضامین تلاش کریں۔