تعزیے میں قرابت داری کی وجہ سے جانے اور تعزیہ داری میں تعاون کرنے کا حکم
تعزیے میں قرابت داری کی وجہ سے جانے اور تعزیہ داری میں تعاون کرنے کا حکم
سوال: اس مسئلے میں کیا حکم ہے؟ یعنی کوشش اور مدد کرنا امورِ تعزیہ داری وغیرہ میں خود اپنے خیال سے یا بپاس قرابت یا بہ سبب ہمسائیگی وہم خانگی ہونے کے اور اپنا اسباب عارتاً دینا؟
جواب: یہ بھی جائز نہیں اس واسطے کہ اس سے معصیت میں اعانت کرنا لازم آتا ہے اور معصیت میں اعانت کرنا بھی ناجائز ہے.
(جامع الفتاویٰ:جلد:5:صحفہ:48)