Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
-->

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد اس ویب سائٹ کے ذریعے امتِ مسلمہ کو اسلامی تعلیمات اور صحیح عقائد سے آگاہ کرنے، باطل عقائد و اعتراضات کو بےنقاب کرنے، قرآن و سنت اور صحیح احادیث کی روشنی میں عوام الناس کی درست رہنمائی و علمی آگاہی دینا ہے۔ دفاعِ اہلسنت، دفاعِ صحابہ کرامؓ اور اسلامی کتب کی ڈیجیٹلائزیشن بھی ہمارے اہم مقاصد میں شامل ہے