شیعہ زندیق ہے اور فرقہ اثناء عشریہ کی ختمِ نبوت کے متعلق تاویل فاسدہ
شیعہ زندیق ہے اور فرقہ اثناء عشریہ کی ختمِ نبوت کے متعلق تاویل فاسدہ
سوال: شیعہ فرقہ اثناء عشریہ جو کہ بارہ اماموں کو مانتا ہے اور اُن کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ مامور من اللہ، مفترض الطاعۃ اور معصوم عن الخطاء ہوتے ہیں، اور یہ ان کے نزدیک بنیادی عقیدہ اور اُصولِ دین میں سے ہے۔ کیا یہ عقیدہ حضور اقدسﷺ کے ختمِ نبوت کے منافی تو نہیں؟
جواب: شیعوں کے مختلف فرقے ہیں، اُن میں سے بعض صراحتاً ضروریاتِ دین کا انکار کرتے ہیں، وہ کافر و مرتد ہیں اور بعض کفر و ضلالت کو چھپانے کے لیے کسی امرِ اجماعی(ما ثبت فی الدین بالضرورۃ) کی تاویل بعید کرتے ہیں جو کتاب اللہ، سنتِ رسولﷺ اور اجماعِ اُمت کے خلاف ہوتی ہے، تو ایسے لوگ زندیق کہلاتے ہیں اور اُن کا کفر زیادہ قریب الی الشّر ہوتا ہےـ مثلاً حضور اقدسﷺ کی ختمِ نبوت کی تاویل بعید کر کے کہتے ہیں کہ آپﷺ خاتم النبیین تو ہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ آپﷺ کے بعد کسی کو نبی کا نام نہیں دیا جائے گاـ اور نبوت بایں معنٰی کہ کسی انسان کا مخلوق کی طرف مبعوث ہونا جس کی اطاعت مخلوق پر فرض ہو، معصوم من الذنوب ہو، یہ صفات تمام کی تمام ائمہ اثناء عشریہ میں موجود اور باقی ہیں،
لہٰذا اِس قسم کی تاویلات کرنے والا جو قرآن و حدیث اور اجماع اُمت کے مخالف ہو،زندیق ہیں اور اس کا خون ہدر ہےـ
(فتاویٰ حقانیہ: جلد1: صفحہ378)