شیعہ کے بعض کفریہ عقائد اور ان سے تعلقات رکھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص سیدنا علیؓ کی الوہیت، حضرت جبرائیل علیہ السلام کا غلطی کرنا اور دیگر تمام امور کو امام کے ظہور تک معطل سمجھنے کا عقیدہ رکھے تو اس شخص پر کیا حکم لگایا جا سکتا ہے؟
جواب: مندرجہ بالا عقائد مکمل طور پر صریح شرک اور کُفر پر مبنی ہے ـ جو شخص یا گروہ ان عقائد کا حامل ہو تو اجماعِ امت سے دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد ہے، ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک نہیں کرنا چاہیے۔
(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 1 صفحہ، 379)