شیعہ کی نمازِ جنازہ کا حکم
شیعہ کی نمازِ جنازہ کا حکم
سوال: جو شخص ضروریاتِ دینِ اسلام کا منکر ہو، سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر زنا کی تہمت کا قائل ہو، یا سیدنا صدیق اکبرؓ کی صحابیت اور خلافت کا منکر ہو، یا سیدنا علیؓ کی الوہیت یا نبوت کا عقیدہ رکھتا ہو تو ایسے شیعہ کے جنازہ کا کیا حکم ہے؟ اس کا جنازہ ادا کیا جائے گا یا نہیں؟
جواب: ایسے عقائد رکھنے والا کافر، مرتد اور خارج از اسلام ہے، اس کا جنازہ نہیں پڑھایا جائے گا۔
(فتاویٰ حقانیہ: جلد 3:صفحہ 440)