Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کیا سنی العقیدہ شخص کسی شیعہ کو زکوٰۃ دے سکتا ہے


سوال: اگر قُرب و جوار میں شیعہ آبادی کی اکثریت ہو اور سُنی العقیدہ شخص اگر اپنی زکوٰۃ شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں میں تقسیم کرے تو کیا اس سے اس کی زکوٰۃ ادا ہوگی یا نہیں؟

جواب: زکوٰۃ کے مصرف کے لیے مسلمان ہونا شرط ہے، جبکہ غالی قسم کے شیعہ اپنے عقائدِ باطلہ کی وجہ سے اسلام سے خارج ہےـ اس لیے وہ لوگ سُنی العقیدہ شخص کی زکوٰۃ کا مصرف نہیں ہے،اس سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی ـ

(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 4 صفحہ، 81)