شیعہ پر نماز جنازہ پڑھنا
سوال: جو شخص ضروریاتِ دین کا منکر ہو، اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا اہلِ سنت والجماعت کے لیے جائز ہے یا نہیں؟
جواب: شیعوں میں سے جو شخص ضروریاتِ دین کا منکر ہو اُس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں،البتہ جس کے عقائد کفریہ نہ ہو اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے ـ
(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 5 صفحہ، 329)