خمینی نے مجھے خاص مشن کے لیے پاکستان بھیجا تھا - ردِ رافضیت…

خمینی نے مجھے خاص مشن کے لیے پاکستان بھیجا تھا

  مولانا محمد اسماعیل میلسوی

صفحہ 9 از 9

 ۔۔شیعوں کے مذہبی اصول پانچ ہیں اور ارکان دس ہیں۔ ان دس ارکانوں میں ایک رکن اس بات پر مبنی ہے جسے وہ اپنی اصطلاح میں تبرہ کہتے ہیں، تبرہ کا معنی ہے بیزاری اور براءت اختیار کرنا اور نفرت کا اظہار کرنا یہی رکن مخصوص ہے ۔صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے لیے جو بھی مذہب شیعہ رکھتے ہیں وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے نفرت ضرور کرتے ہیں ۔جو نفرت و بیزاری کا اعلان نہیں کرتا وہ ہرگز شیعہ نہیں ہے ۔خلفائے راشدینؓ میں سیدنا ابوبکرؓ سیدنا عمرؓ، سیدنا عثمانؓ و سیدنا علیؓ چاروں آتے ہیں۔ لیکن شیعہ لوگ تین سے انکاری ہیں جب وہ اپنا کلمہ پڑھتے ہیں۔ لا اله الا الله محمد رسول الله علي ولي الله وصی رسول الله وخليفته بلا فصل

 یعنی تیسرا جزء مستقل طور پر سیدنا علیؓ کی خلافت کے لیے ہے۔ انہیں تو مانتے ہیں مگر سابقہ تینوں خلفاء راشدینؓ کو نہیں مانتے۔

 ایرانی حکومت کے اقدامات

 خلافت راشدہ۔

ایرانی حکومت یا مذہب کے پرچار کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے ۔

 سید امیر رضا شاہ کاظمی۔

 ایرانی حکومت کی عوام اور علماء کو روپے دیتی ہے ۔لٹریچر ان سے چھپوا کر شیعہ مذہب کی اشاعت کرتی ہے اور کراتی ہے پاکستان کی تمام مجلس عزا ایرانی حکومت کے بل بوتے پر ہوتی ہے۔

 خلافت راشدہ

 ۔کالعدم سپاہ صحابہؓ کے قائدین کی شہادتوں میں ایرانی حکومت کا کیا ہاتھ ہے؟

 سید امیر رضا شاہ

 ۔مولانا حق نواز جھنگوی شہیدؒ سے لے کر جتنی شہادتیں واقع ہوئی ہیں۔ ان میں ایرانی حکومت کا مستقل ہاتھ ہے۔ اور یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے۔ جب مولانا اعظم طارق شہیدؒ نے بارہویں امام کا آپریشن کیا ۔تو ایرانی حکومت نے ان کو واجب القتل قرار دے دیا۔

اہلِ سنت کے نام پیغام

 خلافت راشدہ

۔پوری دنیا کے اہلِ سنت کے نام کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں؟

 سید امیر رضا شاہ

۔۔اہلِ السنت والجماعت قرآن و سنت کی روشنی میں جناب محمدﷺ کی حقیقی اور ہدایت یافتہ جماعت ہے اور شیعہ مذہب کائنات میں غلیظ ترین مذہب ہے اس سے بچ کر رہیں اس کے خلاف بھرپور جدوجہد کی ضرورت ہے۔ اور اہلِ السنت والجماعت کے پلیٹ فارم سے دنیا میں جتنے ادیان باطلہ ہیں ان تمام کو شکست دے سکتے ہیں۔

 ملت اسلامیہ کے کارکنوں کے نام پیغام

 خلافت راشدہ

۔۔کالعدم سپاہ صحابہؓ و ملت اسلامیہ کے قائدین اور کارکنوں کے نام آپ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

 سید امیر رضا شاہ۔

ہمارے قائدین اور کارکنوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خاطر اپنی عزیز جانیں قربان کی۔ ہم بھی یہی راستہ اختیار کر کے جھنگوی مشن کو عام کرنے کے لیے میدان عمل میں اتریں۔ اور شیعیت کے خلاف دعوت کو جاری رکھ کر قائدین و کارکنوں کی قربانیاں ضائع نہ ہونے دیں۔ اور نہ ہی ان کے پاکیزہ مشن کے ساتھ سودا بازی کریں۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر خلوص دل سے احقاق حق و سنت اور ابطال باطل وشیعیت کا کام جاری و ساری رکھیں۔ یہی سچا اور کھرا راستہ ہے اگر آج ہم نے ناموس صحابہؓ کے تحفظ کے جدوجہد سے روگردانی کی تو کل آنے والی نسلیں ہمارا گریبان پکڑیں گی۔

(ماخوذ ماہنامہ خلافت راشدہ مارچ اپریل 2004ء)

      آخری گزارش

بندہ نے چند علماء مجتہدین اور ذاکروں کے حالات اس جلد میں قلم بند کیے ہیں۔ اگر قارئین نے اس کاوش کو پسند کیا اور بندہ کی حوصلہ افزائی کی، تو ان شاءاللہ اس سلسلے کی دوسری و تیسری جلدیں بھی منظر عام پر آ سکیں گی۔ کیونکہ اس کتاب میں مذکور حضرات کے علاوہ بھی عام لوگوں سے قطع نظر کئی علماء و مجتہدین کے حالات بندے کے سامنے ہیں۔اگر اس سے کسی بھائی کو فائدہ پہنچے یا کسی کو ہدایت ملے، تو بندہ کو اس پر ضرور مطلع کریں، نیز اگر کسی کے پاس ایسے کسی خوش نصیب کے حالات ہوں، جو شیعہ مذہب کی تاریکی سے نکل کر اہلِ سنت مذہب کی روشنی میں داخل ہوا ہو ،تو ان کو قلمبند کر کے بندہ تک پہنچا دے۔ ان شاءاللہ اس کو اگلی جلد میں شامل کر دیا جائے گا۔ اللہ تعالی اس کاوش کو قبول کر کے بندہ اور دوسرے مسلمانوں کے لیے ذریعہ اطمینان و وسیلہ پختگی ایمان اور گمراہوں کے لیے ذریعہ ہدایت بنائے۔

آمین ثم آمین

محمد اسماعیل میلسوی

فاضل جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا۔



صفحہ 9 از 9