Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد کسی کی میراث کا حقدار نہیں


سوال: میرا بھائی امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے گیا، وہاں وہ عیسائی بن گیا، تو کیا والد صاحب کی وفات کے بعد اس کو میراث میں حصہ دیا جائے گا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنا حصہ میراث کا مطالبہ کرتا ہے۔

 جواب: ارتداد، مانعِ ارث ہے، اسی بناء پر مرتد ہونے کی وجہ سے آپ کا بھائی بھی باپ کے مالِ وراثت کا حقدار نہیں رہا۔ 

(فتاویٰ حقانیه: جلد، 6 صفحہ، 513)