چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی گمراہ کن تحریر کا جواب…

چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی گمراہ کن تحریر کا جواب اور شیعہ قلم کار کی مکاری

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 2 از 5

تو یہ نبیؐ (ص) کی تربیت کی توھین ہے اور جو جنت کی مالک ہو اور جسے نبیؐ (ص) نے بھی بتا دیا ہو – کہ تم سب سے پہلے میرے پاس آؤ گی – اس بیبیؑ کو زمین کے ایک ٹکڑے کے لیئے جھوٹ بولنے کی ضرورت کیوں ہوگی ??

 اہلسنّت

 نعوذباللہ ہمارا ہرگز عقیدہ نہیں کہ سیدہ فاطمہؓ نے جھوٹ بولا یہ تم شیعہ ہی اتنی ہمت کر سکتے ہو لکھنے کی کہ سیدہ نے جھوٹ بولا

تم شیعہ نے سوچا اور تو راستہ نہیں اب دین اسلام کو ختم کرنے کا ایسے اَفسانے گڑھ کر ہی امت مسلمہ کو صحابہؓ کرام اور دین سے دور کیا جائے

 شیعہ 

بس شیعہ نے ان 2 میں سے ایک کو سچا جانا – اور وہ بیبیؑ (ص) تھیں – یہ الگ بات ہے کہ بیبیؑ (ص) کو سچا ماننے سے دوسری شخصیت خود ہی غلط ثابت ہو گئی –

 اہلسنّت

دونوں سچے تھے تم شیعہ جھوٹے مکار ہو جو بات کو غلط نقطہ نظر سے پیش کرتے ہو تاکہ سادہ لوح عوام کنفیوژ ہو جائیں

  شیعہ 

 حوالہ جات :

(پیغمبر اکرم ص کا بیٹی کو فدک دینا ، اسکی تحریر لکھنا ، بیبیء کا فدک کیلیئے دربار میں جانا ، حق پدر سے محرومی ، رات کو جنازہ ، مخصوص افراد کو جنازہ کی اطلاع نہ دینے کی وصیت ،

 اہلسنّت 

نا رسولﷺ نے فدک دیا، نا تحریر لکھی، نا دربار میں گئیں، نا حق سے محروم ہوئی بلکہ سیدہ کے سات باغ تھے اور جن کا نام نہیں لیتے، جنازہ کی وصیت تھی رات کو ہو، سب نے جنازہ پڑھا، سیدنا ابوبکرؓ نے جنازہ پڑھایا

 شیعہ

 بیبیء کے دروازے پر آگ اور لکڑیاں لانے والوں کا ھجوم ، بیبیء کی شہادت) :

 اہلسنّت 

صاف جھوٹ اور شیعہ بکواس ہے دروازہ تو تھا ہی نہیں کجھور کی چھال تھی، دوسری بات حضرت علیؓ کہاں تھے جب آگ لگائی؟ یعنی سیدنا علیؓ کے ہوتے ان کالے گھر کا دروازہ کوئی جلا جائے تو اس کا مطلب تم شیعہ سیدنا علیؓ کو بزدل کہنا چاہتے ہو

 شیعہ

بخاری شریف جلد 2 صفحہ 669 ، مسلم شریف جلد 5 صفحہ 24 ، صواعق محرقہ ابن حجر مکی صفحہ 71 ، ازالتہ الخفاء مقصد دوئم شاہ ولی اللہ محدث دھلوی صفحہ 58 ، سیرة حلبیہ جلد 6 صفحہ 532 ، تاریخ یعقوبی صفحہ 361 ، لغات الحدیث وحید الزماں جلد 3 باب " ع " صفحہ 147 ، ارحج المطالب عبیداللہ امرتسری صفحہ 249 ، معارج النبوة معین الکاشفی جلد 3 صفحہ 322 ، تفسیر درمنثور جلال الدین السیوطی جلد 4 صفحہ 467 ، فتوح البلدان بلازری صفحہ 58 ، سیرة حلبیہ جلد 6 صفحہ 533 ، الفاروق شبلی صفحہ 124 ، 654 ، مروج الزھب مسعودی جلد 2 صفحہ 235 وغیرہ ۔۔۔۔۔۔ !!)

 اہلسنّت 

 مزکورہ کتب نام میں چار کتب کٹر شیعہ کی ہیں یہ کہانیاں انہیں چار کتب میں ہیں اہلسنّت کی کسی کتاب میں نہیں اگر ہیں تو سکین دیں۔

 شیعہ 

2- دوسرا مسئلہ :

اسکے بعد شیعہ نے دیکھا – کہ نبیؐ (ص) بستر بیماری پر حکم دے رہے ہیں – کہ مجھے کاغذ اور قلم لا دو – تاکہ میں ایسی تحریر لکھ دوں ۔ کہ میرے بعد تم میں کوئی گمراہ نہ رہے

 اہلسنّت 

قلم دوات منگوانا ضروری تھی یا نہیں؟؟ اگر. ضروری تو دوبارہ منگوا لیتے

 شیعہ 

۔ مگر ایک شخصیت کہہ رہی ہے – کہ نبیؐ (ص) کو (معازاللہ) ھذیان ہو گیا ہے – اور ہمارے لیئے قرآن ہی کافی ہے –

 اہلسنت

ایک شخص سے آپ کی مراد حضرت عمرؓ ہیں اور ان کی طرف اپنی بکواس گڑھ رکھی ہے انہوں نے ایسا بالکل نہیں فرمایا

 شیعہ

 شیعہ نے جب قرآن پڑھا تو دیکھا :

کہ نبیؐ (ص) کا حکم تو جان سے بھی زیادہ افضل ہے ۔

اور انکا کلام حکم خدا سے ہوتا ہے

 اہلسنّت

ایک معاہدے میں حضرت علیؓ کو بھی نام لکھنے کا حکم دیا رسولﷺ نے مگر سیدنا علیؓ نے نا لکھا ان کے بارے کیا کہو گے؟؟

 شیعہ 

- مگر یہاں یہ شخصیت ہے ، کہ نبیؐ (ص) کی توہین کر رہی ہے – جب شیعہ نے ان شخصیت کی خدمات دیکھیں – تو پوری زندگی میں جتنی بھی جنگیں لڑیں – کبھی بھی ثابت قدم نہ رہے –

 اہلسنّت

ایران کو فتح جو کیا تھا حضرت عمرؓ آج تک وہی نہیں بھول رہا تم شیعہ کو اس لیے یہ کہتے ہو

اپنے علماء کے حضرت عمرؓ کے بارے یہ اشعار پڑھو آپ کی عقل ٹھکانے لگے

بشکست عمر پشت هژبران عجم را

بر باد فنا داد رگ و ریشه جم را

این عربده بر غصب خلافت ز علی نیست

با آل عمر کینه قدیم است عجم را

 شیعہ 

 اور تاریخ میں سوائے ایک کافر کے کسی کا قتل انکے حصے میں نہ آیا –

 اہلسنت

سیدنا عمرؓ کے دور خلافت میں عراق، مصر، لیبی سر زمینِ شام، ایران، خراسان، مشرقی اناطولیہ، جنوبی آرمینیا اور سجستان فتح ہو کر مملکت اسلامی میں شامل ہوئے اور اس کا رقبہ بائیس لاکھ اکاون ہزار اور تیس (22,51,030) مربع میل پر پھیل گیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہی کے دور خلافت میں پہلی مرتبہ یروشلم فتح ہوا یہ کیوں نہیں نظر آتا تم شیعہ کو؟؟

 شیعہ

 یہی صاحب مجھے نبیؐ (ص) کی وفات کے کچھ ہی دن بعد انکی بیٹی کے گھر کے دروازے پر آگ لیکر کھڑے نظر آئے –

 اہلسنّت

بالکل جھوٹ جو کسی اہلسنّت کتاب میں نہیں یہ لکھا ویسے

ان صاحب (سیدنا عمرؓ) سے آپ کو اتنی تکلیف کیوں ہے؟ جبکہ ان کو حضرت علیؓ نے اپنی بیٹی ام کلثوم بنت علیؓ و فاطمہؓ نکاح میں دی

 شیعہ

 اور چلا رہے تھے ۔ کہ علیؑ (ع) نے بیعت نہ کی – تو خدا کی قسم میں آگ لگا دونگا –

 اہلسنّت

شیعہ بکواس ہے

 شیعہ

یہ بھی میں نہیں کہہ رہا :

اہلسنت کے معتبر علماء علامہ شبلی نعمانی کی کتاب الفاروق کہہ رہی ہے اور اہلسنت کی تاریخ کی کتابیں کہہ رہی ہیں ۔

(تاریخ مسعودی و تاریخ طبری)

 اہلسنّت

تاریخ کوئی آسمان سے نہیں اتری تم جیسے ملعونوں کی لکھی ہوئی ہے جو کہ حجت نہیں قرآن وحدیث سے دیکھاو

 شیعہ 

یہاں بھی شیعہ حیرت اور افسوس کے ساتھ یہ سب دیکھ رہا ہے کہ کیا یہی وہ اچھے دوست (یار) ہیں نبیؐ (ص) کے ؟

 کیا اسے محبت اور دوستی کہتے ہیں ؟

کیا یہی وہ اجر رسالت (ص) ہے ؟

 جسکی قرآن و نبیؐ (ص) نے تنبیہ کی تھی ؟

 اہلسنّت

بالکل ایسے دوست ہوتے ہیں جو آج بھی رسولﷺ کے ساتھ آرام کر رہے جنت میں اور وہاں بس سلام ہی جاتا ہے تم جیسوں کی بکواس نہیں

 شیعہ 

شیعہ کا دل اس دوستی اور محبت کے خوفناک مظاہرے کو ہضم نہ کر سکا –

 اہلسنت

شیعہ کا دل تو دین اسلام خلاف اول دن سے سرگرم ہے

 شیعہ 

 تو یہاں شیعہ کے پاس پھر 2 آپشنز تھے :

یا تو نبی (ص) کو (معازاللہ) پاگل سمجھے – اور انکے ہر حکم کا انکار کر دے – یا انکے خلاف ایسی باتیں کرنے والی شخصیت سے بیزاری کرے –

 اہلسنّت

صفحہ 2 از 5