چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی گمراہ کن تحریر کا جواب…

چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی گمراہ کن تحریر کا جواب اور شیعہ قلم کار کی مکاری

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

صفحہ 5 از 5

سیدنا علیؓ نے ان کو مانا ہے جن کے تم شیعہ منکر ہو حقیقت میں حضرت علیؓ کے منکر ہو  

اپنی آخرت کی فکر ہے تو حضرت علیؓ کی تعلیمات اور نقش قدم پر چلو ورنہ اسی غلط فہمی میں مت رہنا کہ بس شیعہ ہیں تو حضرت علیؓ بچا لیں گے جو عقائد تمہارے ہیں یہ دشمن اسلام کے ہیں نا کہ حضرت علیؓ و آل رسول ہے اپنی فکر کرو۔


صفحہ 5 از 5