Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کسی غیر مسلم کو زکوٰۃ اور صدقات واجبہ دینے کا حکم


سوال: کسی غیر مسلم کو اس کی غربت کی وجہ سے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب: زکوٰۃ کی صحتِ ادائیگی کیلئے مصرف کا مسلمان ہونا شرط ہے، اس لئے زکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ کسی غیر مسلم کو نہیں دیئے جاسکتے۔ 

(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 4 صفحہ، 84)