Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مسلمان عورت کا غیر مسلم سے نکاح


مسلمان عورت کا غیر مسلم سے نکاح

 سوال: ایک مسلمان عورت کا نکاح کافر مرد کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟

 جواب: مسلمان عورت کا نکاح غیر مسلم مرد کے ساتھ جائز نہیں، خواہ یہ نکاح طوعاً ہو یا کرہاً خواه غیر مسلم اہلِ کتاب سے ہو یا غیر اہلِ کتاب سے ہو۔ 

(فتاویٰ حقانیہ: جلد 4:صفحہ 343)