Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کے سلام کا جواب دینا


غیر مسلم کے سلام کا جواب دینا

 سوال: غیر مسلم کے سلام کا جواب دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ کیا اس کو سلام کا جواب دیا جائے گا یا نہیں؟

 جواب: غیر مسلم کے سلام کے جواب میں صرف وعلیک کہنا کافی ہے تاہم اگر کسی غیر مسلم کے سلام کے جواب میں اللہ تعالیٰ سے اس کی ہدایت کا طالب ہو کر یوں جواب دیا جائے والسلام علی من اتبع الهدىٰ تو بہتر ہے۔

 (فتاویٰ حقانیہ: جلد 5: صفحہ 313)