Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عہد فاروقی کے ملکی اخراجات

  علی محمد الصلابی

بیت المال سے خرچ ہونے والے ملکی اخراجات کی تین قسمیں ہیں:

1۔ زکوٰۃ اور اس سے متعلقہ امور کے اخراجات۔

2۔ جزیہ، خراج لگان عشور کسٹم محصول اور ان سے متعلقہ امور کے اخراجات۔

3۔ اموالِ غنیمت اور ان سے متعلقہ امور کے اخراجات۔

قرآنِ مجید، سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عمل صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین میں مذکورہ تمام امور کے اخراجات کا بیان وارد ہے۔ 

(سیاسۃ المال فی الاسلام: صفحہ 169)