Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

انسداد تعزیہ کے لئے کوشش کرنا


سوال: تعزیہ کی انسداد کی بابت محمکہ بالا سے فریاد کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب: انسدادِ تعزیہ کے لئے آئینی کوشش کرنا ضروری ہے، جبکہ اس میں کامیابی کی قوی امید ہو۔

(الجامع الفتاویٰ: جلد، 5 صفحہ، 61)