Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ساحل عدیم کے گمراہ کن عقائد

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

ساحل عدیم کے گمراہ کن عقائد

آج جو شخص بھی قرآن وحدیث کا نام لیتا ہے عوام سمجھتی ہے وہ بہت دین کا کام کر رہا ہے، بہت اچھی باتیں کرتا ہے, بچاری عوام تو علم سے محروم ہے اور ایسے گمراہ کن حضرات کو عوام کو اچھی طرح گمراہ اور بے دین کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ اس ساحل عدیم کو سنتے ہوں گے آئیے دیکھیں کیسے یہ آپ کو گمراہ کر رہا ہے۔ کیونکہ آپ کو تو اتنا علم نہیں کہ آپ صحیح غلط کی تمیز کر سکیں تو ایسے گمراہوں کا پردہ چاک اہل علم ہی کرتے ہوئے آپ کو بچا سکتے ہیں۔


ڈاؤن لوڈ