مشرکین کے جنازہ یا ان کی تقریبات میں شرکت

مشرکین اور کفار کے جنازہ میں شرکت جائز نہیں، اور نہ ہی ان کی مذہبی تقریبات اور دعوتوں میں شرکت جائز ہے۔
(کتاب الفتاوىٰ جلد 2، صفحہ 121 حصہ سوم)