غیر مسلموں کے ذبیحہ کا حکم
سوال: کسی ایسے ملک میں جہاں شرعی طریقہ سے جانور ذبح نہ ہوتے ہوں مسلمانوں کے لیے وہاں کے غیر مسلموں کے ہاتھ کا ذبیحہ کھانا کیسا ہے؟
جواب: اہلِ کتاب کے علاؤہ دوسرے کفار کا ذبیحہ مطلقاً حرام ہے، چاہے ذبح کرنے والا ہندو ہو یا سکھ، مجوسی ہو یا فارسی کسی حال میں بھی ان کا ذبیحہ حلال نہیں۔
(فتاویٰ حقانيہ: جلد 5: صفحہ 318)