Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مسلمانوں کا غیر مسلموں کی عبادت گاہوں میں داخل ہونا


سوال: کیا مسلمانوں کے لیے غیر مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں جانا جائز ہے؟ 

جواب: مسلمان کے لیے غیر مسلموں کی عبادت گاہوں میں داخل ہونا مکروہ ہے، لیکن یہ مکروہ اس لئے نہیں کہ مسلمان کو یہ حق حاصل نہیں، بلکہ اس لئے جائز نہیں کہ یہ عبادت گاہیں شیاطین کے جمع ہونے کی جگہ ہوتی ہیں۔

(فتاویٰ حقانیہ:جلد 5:صفحہ 323)