Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

روافض کو سنیوں کی مسجد میں نہ آنے دیا جائے


سوال: کیا اہلِ سنت کی مسجد میں شیعہ اپنی اذان و اقامت کے ساتھ دوسری جماعت کرا سکتے ہیں یا نہیں؟ شیعہ کہتے ہیں کہ ہم نے چندا دیا ہوا ہے، اس لئے ہمارا حق بنتا ہے؟

جواب: امداد المفتیین جلد 1 صفحہ 47 میں ہے کہ روافض کو مساجدِ اہلِ سنت میں آنے سے روکنا جائز ہے۔ نیز ان کو اجازت دینے میں فسادات کا دروازہ کھولنا ہے، کیونکہ اہلِ سنت کے پیشواؤں کو برا کہنا ان کے مذہب کا جزو ہے۔ بناء عليه شریعت و انتظام کا یہی تقاضا ہے کہ ان کو سنیوں کی مسجد میں آنے سے روکا جائے۔ چندہ نہ دینے سے استحقاق ثابت نہیں ہوتا۔

 (الجامع الفتاویٰ: جلد، 5 صفحہ، 62)