Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کو کافر کی میراث نہیں مل سکتی


سوال: مسلمان کافر سے اور کافر مسلمان سے میراث لے سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: چونکہ اختلافِ دین و عقیدہ مانعِ ارث ہے۔ اس لیے کافر مسلمان کی میراث نہیں لے سکتا اور نہ ہی مسلمان کو کافر کی میراث دی جاسکتی ہے۔

(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 5 صفحہ، 330)