Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اختلاف دین مانع ارث ہے


سوال: اگر کوئی مسلمان، عیسائی عورت سے نکاح کرے تو موت کی صورت میں میاں بیوی ایک دوسرے کے وارث بن سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: عیسائی عورت سے اگرچہ نکاح جائز ہے لیکن میاں بیوی عقائد میں اختلاف کی وجہ سے ایک دوسرے کی میراث سے محروم رہیں گے۔ کیونکہ اختلافِ دین، مانعِ ارث ہے ۔ 

(فتاویٰ حقانیہ: جلد، 6 صفحہ، 502)