Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کو اسلامی ملک میں کہاں تک اپنی عبادات کرنے کا حق ہے


غیر مسلم کو اسلامی ملک میں کہاں تک اپنی عبادات کرنے کا حق ہے

اسلام اس بات کی ہر گز اجازت نہیں دیتا کہ کوئی غیر مسلم آزادی سے مسلمانوں میں اپنے مذہب کی تبلیغ کرے بلکہ مسلمان حاکمِ وقت پر یہ لازم ہے کہ وہ انہیں اس عمل سے باز رکھے۔ اور جہاں تک دارالاسلام میں غیر مسلموں کی مذہبی آزادی کا تعلق ہے تو وہ صرف ان کے ہم مذہبوں تک محدود ہے، یہاں تک کہ وہ بلند آواز سے اپنی مذہبی کتاب کی تلاوت بھی نہیں کر سکتے۔ 

(فتاویٰ حقانیہ:جلد 5:صفحہ 312)