Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کو سلام کرنا


غیر مسلم کو سلام کرنا

کسی بھی غیر مسلم پر سلام کی ابتداء ممنوع ہے، کیونکہ کسی کو سلام میں پہل کرنے سے درِ حقیقت اس شخص کی عظمت پیشِ نظر ہوتی ہے، جبکہ مسلمان کے لیے مناسب نہیں کہ کسی غیر مسلم کی عزت و عظمت اس پر غالب رہے، تاہم بوقتِ ضرورت اسے مناسب الفاظ سے سلام کرنا مرخص ہے۔ 

(فتاویٰ حقانیہ:جلد 5:صفحہ 313)