Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی بیان کردہ تفسیر و تشریح قابل قبول نہیں ہے۔

  مولانا ابوالحسن ہزاروی

 صحابہ کرامؓ کی بیان کردہ تفسیر و تشریح قابلِ قبول نہیں ہے۔ 

(بدور الا ھلہ من ربط المسائل بالادلہ، نواب صدیق حسن) 

الجواب اہلسنّت

غیر مقلدین کے باوا آدم جناب نواب صاحب اہلِ سنت کے ہاں معتبر شخصیت نہیں بلکہ یہ لوگ شیعہ مذہب سے قریب کا رِشتہ رکھتے ہیں۔ ان کے ہاں بہت سارے امور شیعہ قوم سے حاصل شدہ ہیں لہٰذا الزام میں خارج از اہلِ سنت والجماعت کی کتابیں پیش کرنا دجل اور فساد دماغ کی علامت ہے۔