Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غار ثور میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی موجودگی شیعہ کتب سے

  جعفر صادق

شیعوں کے مشہور عالم شیخ مفید اپنی کتاب مسار الشیعہ میں کہتا ہے کہ:

"حضرت ابوبکر صدیقؓ غار میں حضورﷺ کے ساتھ تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے حضورﷺ اور ابوبکرؓ کی پریشانی کو چھپا لیا"

شیعہ قبول کرتے ہیں کہ یار غار بھی کوئی اور نہیں ابوبکر صدیقؓ ہیں

ترجمہ: شیعہ عالم لکھتا ہے کہ: "قابل قبول بات یہی ہے کہ رسولﷺ اور ابوبکرؓ نے ہجرت کی رات اور اس کے بعد دو اور راتیں غار ثور میں گزاریں جو مکہ کے جنوب میں مدینہ سے متصل مقام پر واقع ہے۔"