شیعہ سے برتاؤ کرنے اور بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کیلئے بھیجنے کا حکم
سوال: ہم نے بہت کوشش کی کہ مسجد والے ان حرکتوں سے باز آجائیں لیکن اس کے باوجود انہی کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ تو اس صورت میں ہم ان کے ساتھ کیسا برتاؤ کریں؟
جواب: ان کی اصلاح کی کوشش ضروری ہے۔ لہٰذا اصلاح کی کوشش میں لگے رہیں اور جب تک ان کی اصلاح نہ ہو ان کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے اور نہ ہی اپنے بچوں کو ان کے پاس پڑھنے کے لیے بھیجنا چاہیے۔
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا:جلد1:صفحہ171)