احکام حج کے سب سے بڑے عالم - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

احکام حج کے سب سے بڑے عالم

  علی محمد الصلابی

امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ یہ سمجھتے تھے کہ احکامِ حج کے سب سے بڑے عالم سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اور پھر سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہیں۔

(موسوعۃ فقہ عثمان بن عفان: صفحہ، 112)