Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عدت وفات میں حج و عمرہ کا سفر

  علی محمد الصلابی

معروف ہے کہ عدت کے اندر عورت اپنے گھر ہی میں رات گزارے گی عدت ختم کیے بغیر سفر نہیں کر سکتی کیوں کہ اس سے گھر سے باہر رات گزارنا لازم آئے گا اور حج و عمرہ سفر سے خالی نہیں اسی لیے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا مؤقف تھا کہ عدت جب تک ختم نہ ہو عورت پر حج لازم نہیں اور آپؓ عدت کی حالت میں حج و عمرہ پر نکلنے والی خواتین کو جحفہ اور ذوالحلیفہ کی میقات سے واپس کر دیا کرتے تھے۔

(موسوعۃ فقہ عثمان بن عفان: صفحہ، 112)