ایک عورت نے عدت میں شادی کر لی اسے اور اس کے شوہر کو اس کی حرمت کا علم نہ تھا
علی محمد الصلابیایک عورت نے اپنی عدت کے ایام میں نکاح کر لیا اور جب سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو اس کی اطلاع ہوئی تو آپؓ نے عورت کی پٹائی کی، جو حد سے کم تھی۔
(المحلی: جلد 12 صفحہ 192، اثر نمبر: 2215) اور شوہر کو بھی تعزیری طور پر کوڑے لگائے۔
(عصر الخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 149)