ایک خاوند کے ہوتے ہوئے منکوحہ نے خفیہ طریقے سے دوسرے آدمی سے شادی رچائی
علی محمد الصلابیسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایسی عورت کو رجم کیا اور دوسرے شوہر کو سو کوڑے لگوائے اور اسے رجم نہیں کیا، کیونکہ اسے منکوحہ کے پہلے شوہر کا علم نہ تھا۔
(عصر الخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 149)