حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا زنا کے معاملہ میں متہم ہونا
علی محمد الصلابیچنانچہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے خلاف تین آدمیوں نے شہادت دی اور چوتھے نے انکار کر دیا، تو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا: شکر ہے اللہ رب العالمین کا کہ اس نے شیطان کو اصحابِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہنسنے کا موقع نہ دیا۔
(المغنی: جلد 12 صفحہ 245) پھر آپؓ نے تینوں گواہوں پر تہمت کی حد نافذ کی کیونکہ تین کی شہادت سے اتہام زنا کی مطلوبہ شہادت پوری نہیں ہوتی۔
(عصر الخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 149)