مرتد اور زندیق کا ذبیحہ اور ان سے مناکحت
مرتد اور زندیق دونوں واجب القتل ہیں دونوں سے مناکحت باطل اور دونوں کا ذبیحہ حرام اور مردار ہے-
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 6 صفحہ، 158)
(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 6 صفحہ، 158)