ایک عورت اپنے شوہر پر اپنی لونڈی سے زنا کی تہمت لگاتی ہے
علی محمد الصلابیایک عورت نے اپنے شوہر پر اپنی لونڈی سے زنا کرنے کی تہمت لگائی، پھر اقرار کیا کہ اس نے اپنی لونڈی کو خاوند کی ملکیت میں دے دیا تھا۔ چنانچہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے عورت پر اسّی 80 کوڑے تہمت کی حد نافذ کرنے کا حکم دیا۔
(عصر الخلافۃ الراشدۃ: صفحہ 150)