Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان میت کو غیر مسلم کا غسل دینا


سوال: میت مسلمان عورت ہے اور غسل غیر مسلم دے تو کیا حکم ہے؟ 

جواب: مسلمان شخص کی موجودگی میں کسی کافر نے غسل دیا تو مکروہ ہے۔ لیکن اگر کوئی مسلمان موجود نہیں کافر غسل دے تو درست ہے، البتہ خلافتِ سنت ہوگا۔

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد، 2 صفحہ، 799)