قرابت داروں میں شادی کی کراہت
علی محمد الصلابیخلال نے سیدنا اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ عن ابیہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم عداوت و دشمنی کے خوف سے قرابت داروں میں شادی کو ناپسند کرتے تھے۔
(الخلافۃ الراشدۃ، یحییٰ الیحییٰ: صفحہ، 449)