Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ہندو عورت سے نکاح کرنے پر بچے کے نسب کا حکم


سوال: اگر کسی نے ہندو عورت سے نکاح کیا تو بچے ثابت النسب ہیں یا نہیں؟  

 جواب: بصورت مسئولہ ہندو عورت سے نکاح صحیح نہ ہونے کی بناء پر اولاد ثابت النسب نہ ہو گی۔

امداد الفتاویٰ میں ہے کہ: 

نکاح باطل میں نسب ثابت نہیں ہوتا۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم زکریا: جلد 4: صفحہ 332)