Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مساجد کے لئے غیر مسلموں کا چندہ لینے کا حکم


مساجد کے لئے غیر مسلموں کا چندہ لینے کا حکم

  1. غیر مسلموں سے دینی کاموں میں چندہ قبول کرنے سے حتیٰ الوسع احتیاط برتنا چاہئے۔ 
  2. یہ اندیشہ نہ ہو کہ وہ آئندہ اپنی عبادت گاہ یا مشرکانہ تیوہار و رسوم کے لئے تعاون طلب کریں گے۔ 
  3.  اگر کسی مصلحت کی بناء پر ان کے تعاون سے استفادہ کرنا ہی پڑے تو ضروری ہے کہ وہ اس کو اپنے عقیدہ کے مطابق کارِ ثواب تصور کرتا ہو۔ 

(جدید فقہی مسائل جلد 1، صفحہ 106 حصہ اول)