Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا

زکوٰۃ صرف مسلمان ہی کو دی جا سکتی ہے، کیونکہ رسول اللہﷺ نے سیدنا معاذ بن جبلؓ کو نصیحت فرمائی تھی کہ زکوٰۃ مسلمانوں سے لی جائے اور مسلمانوں پر ہی خرچ کی جائے۔ اس لئے کہ غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا درست نہیں۔ 

(كتاب الفتاوىٰ جلد 2، صفحہ 215 حصہ سوم)