مسجد کا منتظم اگر غیر مسلم ہو
مسجد کا منتظم اگر غیر مسلم ہو
مسجد پر غیر مسلم کی تولیت کے نا درست ہونے کی صراحت قرآن کریم نے کر دی ہے۔ مَا كَانَ لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ اَنۡ يَّعۡمُرُوۡا مَسٰجِدَ اللّٰهِ شٰهِدِيۡنَ عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ بِالـكُفۡرِؕ (سورۃ التوبہ: آیت 17)
(كتاب الفتاویٰ جلد 2، صفحہ 147 حصہ چہارم)