غیر مسلم کی دعوت قبول کرنا
غیر مسلم کی دعوت قبول کرنا
اگر غیر مسلموں کی دعوت اس کے مذہبی عقیدہ و عمل سے متعلق ہو تو اس میں شرکت جائز نہیں، کہ یہ کفر میں تعاون یا کم سے کم اس پر رضا کا اظہار ہو گا۔
(حلال و حرام، صفحہ 118)