Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مرثیوں کی کتابوں کا جلانا


مرثیوں کی کتابوں کا جلانا

سوال: مرثیہ جو تعزیہ وغیرہ میں شہیدانِ کربلا پڑھتے ہیں، اگر کسی شخص کے پاس ہوں وہ دور کرنا چاہے تو ان کو جلا دینا مناسب ہے یا فروخت کرنا؟

جواب: ان کو جلا دینا یا زمین میں دفن کرنا ضروری ہے تا کہ یہ مرض کہیں اور نہ جائے۔

(جامع الفتاویٰ:جلد، 5 صفحہ، 63)