Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کونڈوں کی حقیقت اور اس میں شرکت کا حکم


سوال: کونڈے کا کیا حکم ہے؟

جواب: کونڈے کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں، یہ بدعت ہے، جن کا اصلِ شرع میں وجود نہیں، ان میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔

(فتاویٰ عثمانی جلد 1، صفحہ 126)