ابی عبد الله محمد بن احمد الانصاری القرطبیؒ کا فتویٰ
ابی عبد الله محمد بن احمد الانصاری القرطبیؒابی عبد الله محمد بن احمد الانصاری القرطبیؒ کا فتویٰ
سیدنا عویم بن ساعدہؓ فرماتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے چن لیا اور میرے لئے میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو چن لیا ، پس اُن میں سے میرے وزیر اور داماد اور سرال بنائے۔ پس جو کوئی اُن کو بُرا بھلا کہے تو اس پر اللہ تعالیٰ فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اُس سے کچھ بھی قبول نہ فرمائیں گے۔
(الجامع الاحكام القرآن:جلد:16:صفحہ:297)