Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

امام ابراہیم بن علی بن یوسف الشیرازیؒ کا فتویٰ

  امام ابراہیم بن علی بن یوسف الشیرازیؒ

امام ابراہیم بن علی بن یوسف الشیرازیؒ کا فتویٰ 

جو شخص صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہے گا تو اس کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض بہت ہے۔ بس یہ منافق ہو گا جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے۔ اور یہ بات ان کے کفر کا تقاضا کرتی ہے، اس لئے کہ نفاق کا درجہ کفر سے بڑا ہے۔

(تكملة المجموع شرح المهذب:جلد:24:صفحہ:24)