Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ملکی ریاستیں صوبے

  علی محمد الصلابی

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اپنے عہد خلافت میں ملکی سطح پر صوبوں کو تقسیم کرنا دراصل عہد صدیقی کی صوبائی تقسیم میں چند علاقوں کا اضافہ کرنا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ آپؓ نے بیشتر مواقع پر ان ریاستوں کے اعلیٰ مناصب کے عہدیداروں میں تبدیلیاں بھی کیں۔ اس بحث میں عہد فاروقی کی ریاستوں اور ان کے والیان گورنران کا مختصر خاکہ پیش کیا جا رہا ہے۔